Smart glass which can autofocus itself

Smart Glass Which Can Autofocus Itself

سائنسدانوں نے دور اور نزدیک دیکھنے کے لیے آٹو فوکس سمارٹ عینک بنالی

ایسے افراد کے لیے، جو نزدیک اور دور کےلیے الگ الگ عینکیں استعمال کرتے ہیں، یونیورسٹی آف یوٹاہ کے سائنسدانوں نے ایک ایسی عینک بنائی ہے، جو خودکار طور خود کو فوکس کر سکتی ہے۔

(جاری ہے)

یعنی اب اس عینک کو استعمال کرنے والوں کو دور اور نزدیک دیکھنے کےلیے الگ الگ عینکوں کی ضرورت نہیں رہے گی.
یہ عینک خاص لینز استعمال کرتی ہے۔ اس عینک کے لینزگلیسرین، جو بے رنگ مائع ہے ، سے بنائے گئے ہیں۔ یہ لینز چیک کرتے ہے کہ دیکھنے والا کہاں دیکھ رہا ہے اور یہ اسی طرح فوراً ہی اپنا فوکس تبدیل کر لیتے ہیں۔
اس عینک میں لگے آلات چیزوں کا فاصلہ ماپتے ہیں، اس فاصلے کی بنیاد پر ایکوریٹر خود کار طور پر اسی حساب سے لیز کو فوکس کر دیتا ہے.

تاریخ اشاعت: 2017-01-30

More Technology Articles