Sony Xperia XA2 Ultra leaks with dual selfie cameras

Sony Xperia XA2 Ultra Leaks With Dual Selfie Cameras

سونی ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا ڈوئل سیلفی کیمرہ کی لیک تصاویر

سونی ایکسپیریا ایکس اے 2 الٹرا(Sony Xperia XA2 Ultra) جس کا ماڈل نمبر H4233 ہے کی لیک تصاویر سامنے آئیں ہیں۔لیک تصاویر سے پتا چلا ہے کہ اس فون کے فرنٹ پر ڈوئل سیلفی کیمرہ سیٹ اپ ہے۔فنگرپرنٹ سنسر فون کی رئیر پر ہے جبکہ اس میں اینڈروئیڈ اوریو انسٹال ہے۔

(جاری ہے)


اس فون میں سنیپ ڈریگن 630 ایس او سی ہے۔ اس فون کا ڈسپلے 6 انچ کا ہے جس کی ریزولوشن 1080p اور ایسپکٹ ریشو 16:9 ہے۔فون میں 4 جی بی ریم اور 64 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ ابھی معلوم نہیں ہوا کہ یہ فون کب فروخت کے لیے پیش کیا جائے گا یا اس کی قیمت کتنی ہوگی۔

Sony Xperia XA2 Ultra leaks with dual selfie cameras
تاریخ اشاعت: 2018-01-02

More Technology Articles