Sony Xperia Z1 Compact Announced

Sony Xperia Z1 Compact Announced

ایکسپیرا Z1 کامپیکٹ، سونی کا نیا فون

سونی کی طرف سے اپنے مشہور عام ’’ایکسپیرا Z1 ‘‘ کے چھوٹے ماڈل کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ لاس ویگاس میں ’’سی ای ایس‘‘ کانفرنس کے دوران سونی کے نائب صدر نے اسکو صحافیوں کے سامنے دکھایا۔

سونی ایکسپیرا Z1 کامپیکٹ

اس چھوٹے ماڈل کا نام ’’ایکسپیرا Z1 کامپیکٹ‘‘ رکھا گیا ہے۔

(جاری ہے)

اس نئے اور جدید موبائل فون کی خصوصیات میں اسکا 4.3انچ کا ’’ایچ ڈی‘‘ڈسپلے، مکمل واٹر پروف ایلومینیم باڈی اور 20.7انچ کا کیمرا شامل ہیں۔ یہ موبائل فون سفید، کالے، پیلے اور گلابی رنگوں میں دستیاب ہوگا۔ فلحال اسکی فروخت کی تاریخ کا اعلان نہیں کیا گیا۔

 

تاریخ اشاعت: 2014-01-13

More Technology Articles