Supreme Court Website Crashes Shortly After Paname Case Verdict

Supreme Court Website Crashes Shortly After Paname Case Verdict

پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ کریش ہوگئی

سپریم کورٹ آف پاکستان کی ویب سائٹ پانامہ کیس کا فیصلہ آنے کے کچھ دیر بعد ہی کریش ہوگئی ہے۔ ویب سائٹ کریش ہونے کی وجہ ٹریفک کی زیادتی لگتی ہے۔
سپریم کورٹ میں آج پانامہ کیس کا فیصلہ سنائے جانے کے بعد اسے سپریم کورٹ کی ویب سائٹ پر بھی اپ لوڈ کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے فیصلے کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔پانامہ کیس کے فیصلے کو چند دوسری نیوز ویب سائٹس نے بھی شیئر کرنا شروع کر دیا ہے، جس کے بعد امید ہے کہ سپریم کورٹ کی ویب سائٹ سے ٹریفک کا دباؤ کافی کم ہو جائے گا۔

Supreme Court Website Crashes Shortly After Paname Case Verdict
تاریخ اشاعت: 2017-04-20

More Technology Articles