- Home
- Technology
- 50 میگا پکزل آٹو فوکس پورٹریٹ سیلفی سے آراستہ ویوو V23e اب 128GB ورژن میں فروخت کے لیے دستیاب
50 میگا پکزل آٹو فوکس پورٹریٹ سیلفی سے آراستہ ویوو V23e اب 128GB ورژن میں فروخت کے لیے دستیاب
ویوو کا 50MP AF Portrait Selfie کیمرے سے آراستہ V23e کا 128GB ایڈیشن اب پاکستان میں فروخت کے لیے دستیاب ہے
ویوو V23e کو فیچرز کی وسیع رینج کے ساتھ ساتھ فوٹوگرافی کے شوقین افراد کے لیے جدت سے بھی آراستہ کیا گیا ہے۔ اس میں موجود اے آئی ایکسٹریم نائٹ فیچر والا 50MP AF Portrait Selfie کیمرہ اور 64MP Night Camera اس ڈیوائس سے کھینچی گئی ہر تصویر کو یادگار بنادیتے ہیں۔ نیز اس میں شوٹنگ کے بہترین تجربے کے لیے پہلے سے بہتر ڈبل ایکسپوژر موڈ ، ڈوئیل ۔ ویو ویڈیو اور سٹیڈی فیس سیلفی ویڈیو جیسے اعلیٰ ترین فیچرز اور مودز بھی موجود ہیں۔
(جاری ہے)
ڈیزائن کے حوالے سے ویوو ہمیشہ سے سمارٹ فون مارکیٹ میں انقلاب آفریں تبدیلیاں لے کر آیا ہے اور اس سمارٹ فون میں بھی استعمال کی گئی رنگ تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی نے اس کی خوبصورتی کو سحرانگیز بنا دیا ہے۔
یہ سمارٹ فون نہ صرف دیکھنے میں بہت دلکش ہے بلکہ 44W فلیش چارج ٹیکنالوجی اور Funtouch OS 12 جیسے اس دور کے تیز ترین آپریٹنگ سسٹم کے ساتھ جدید اور پاورفل بھی ہے۔ مزیدبراں اس میں موجود ایکسٹنڈڈ ریم 2.0 اور نیا 128GB ریم ویرینٹ ویوو V23e کو ایک مکمل آل رائونڈر ڈیوائس بنادیتا ہے۔
ویوو V23eقلیل مدت میں پاکستان کا معروف سمارٹ فون بن گیا ہے۔ اس سمارٹ فون کو متعارف کرواکر ویوو نے اپنی مشہور زمانہ بہترین کیمروں سے آراستہ V سیریز کی روایت کو قائم رکھا ہے۔ رنگ تبدیل کرنے والی ٹیکنالوجی کے ساتھ انتہائی خوبصورتی سے ڈیزائن کیے گئے اس دلکش سمارٹ فون کے ذریعے ویوو نے مقبولیت کے سفر میں ایک نیا سنگ میل عبور کیا ہے۔
قیمت اور دستیابی
ویوو V23e کا 128GB ورژن 52,999روپے کی قیمت پر جبکہ 256GB ورژن 59,999روپے کی قیمت پر اس وقت پاکستان میں فروخت کے لیے دستیاب ہے۔ صارفین اپنی قریبی موبائل مارکیٹ سے اس فون کو فروخت کر سکتے ہیں۔
ویوو V23e کے ساتھ ایک سال کی آفیشل وارنٹی فراہم کی جارہی ہے اور ساتھ ہی ساتھ 15 دن تک مفت تبدیلی کی سہولت بھی میسر ہے۔ نیزتمام ایسیسریز کے لیے بھی 6 ماہ کی وارنٹی فراہم کی جاتی ہے۔ ویوو کا نیا V23e سمارٹ فون پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی سے تصدیق شدہ ہے اور دونوں سم کارڈ سلاٹس پر فور جی ایل ٹی ای، تھری جی اور ٹو جی موبائل انٹرنیٹ چلانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ زونگ صارفین اگرسلاٹ ون میں اپنی 4G سم استعمال کریں تو انہیں 12 گیگا بائیٹ مفت موبائل ( /2GBماہ ، چھ ماہ کے لیے) انٹرنیٹ بھی فراہم کیا جائے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry