The 25 Most Popular Passwords of 2017

The 25 Most Popular Passwords Of 2017

2017 کے 25 مقبول ترین پاس ورڈ

سپلیش ڈیٹا (SplashData) ہر سال کے آخر میں سب سے مقبول پاس ورڈز کی فہرست جاری کرتا ہے ۔ یہ پاس ورڈ اس ڈیٹا سے حاصل کیے جاتےہیں، جو ہیکر مختلف ویب سائٹس سے چرا کر پبلک کر دیتے ہیں۔عام سا پاس ورڈ ز منتخب نہ کرنے کے حوالے سے صارفین کو جتنی بھی ہدایات دی جائیں، یہ ڈیٹا دیکھ کر لگتا ہے کہ انہیں اپنے اکاؤنٹ ہیک ہونے یا پاس ورڈ کے چوری ہونے کی کوئی فکر نہیں۔

(جاری ہے)

اس بات کا اندازہ آپ کو درج ذیل 25 مقبول پاس ورڈ دیکھ کر ہو جائے گا۔

1.

123456 (Unchanged)
2. Password (Unchanged)
3. 12345678 (Up 1)
4. qwerty (Up 2)
5. 12345 (Down 2)
6. 123456789 (New)
7. letmein (New)
8. 1234567 (Unchanged)
9. football (Down 4)
10. iloveyou (New)
11. admin (Up 4)
12. welcome (Unchanged)
13. monkey (New)
14. login (Down 3)
15. abc123 (Down 1)
16. starwars (New)
17. 123123 (New)
18. dragon (Up 1)
19. passw0rd (Down 1)
20. master (Up 1)
21. hello (New)
22. freedom (New)
23. whatever (New)
24. qazwsx (New)
25. trustno1 (New)

تاریخ اشاعت: 2017-12-20

More Technology Articles