The Bank of England will honor Alan Turing on its new £50 note
بنک آف انگلینڈ 50 پاؤنڈ کے نوٹ پر ایلن ٹورنگ کی تصویر لگائے گا
ایلن ٹورنگ نے ریاضی کے میدان میں کئی کامیابیاں حاصل کیں لیکن اُن کی زندگی میں اُن کی کامیابیاں مکمل طور پر ظاہر نہیں ہوئیں۔ اس کی وجہ اُن کا ہم جنس پرست ہونا تھا، جو اس وقت غیر قانونی تھا۔
ایلن ٹورنگ نے عالمی جنگ دوم کے دوران جرمن فوج کے انکوڈڈ پیغامات کو کوڈ توڑنے اہم کردار ادا کیا۔ ایلن ٹورنگ کو مفروضاتی کمپیوٹر سائنس اور مصنوعی ذہانت (آرٹیفشل انٹیلیجنس) کا بانی سمجھا جاتا ہے۔
عالمی جنگ دوم کے دوران انہوں نے بلیچلی پارک (Bletchley Park) میں کام کیا، جو برطانیہ کا کوڈ بریکنگ کا مرکز تھا۔
(جاری ہے)
یہاں انہوں نے جرمن کوڈڈ پیغاموں کو ڈی کوڈ کرنے کے لیے کچھ تکنیک ایجاد کیے۔
اُن کی وجہ سے اتحادی افواج کو کئی اہم محاذوں نازیوں کو ہرانے میں مدد ملی۔ بلیچلی پارک میں ہونے والے کام کے سبب، یورپ میں جنگ دو سے چار سال پہلے ختم ہوئی۔1952 میں ٹورنگ ہم جنسیت کے الزام پر قصور وار ٹھہرائے گئے۔ اس وقت برطانیہ میں یہ فعل جرم تھا۔ قید میں انہوں نے ایسٹروجن کے ٹیکے (کیمیاوی آختہ کاری) بطور لازمی علاج قبول کیے۔ 1954 میں، ان کی بیالیسویں سالگرہ سے سولہ دن پہلے، ٹورنگ سائنائڈ کھانے سے وفات پا گئے۔ تفتیش سے دریافت ہوا کہ ان کی موت خود کُشی تھی۔ تاہم اُن کی والدہ اور کچھ دیگر لوگ اصرار کرتے رہے کہ انہوں نے غلطی سے زہریلا کھانا کھا لیا تھا۔
2009 میں، ایک انٹرنیٹ مہم کے نتیجے میں، برطانوی وزیر اعظم گارڈن براؤن نے اُس کے ساتھ سلوک کے لیے برطانوی حکومت کی جانب سے عوامی معذرت پیش کی۔ ملکہ الیزابتھ دوم نے اُن کو 2013 میں بعد از وفات معافی بخشی۔
2014 میں اُن کی زندگی پر ایک فلم امیٹیشن گیم بنی۔ اُن کے نام پر مصنوعی ذہانت کا بینچ مارک ٹسٹ بھی ہے۔
بنک آف انگلینڈ نے عوام کی طرف سے بھجوائے گئے 227,299 ناموں میں سے 1000 ناموں کو شارٹ لسٹ کیا اور ان میں سے ایلن ٹورنگ کا انتخاب کیا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry