The Oxford Dictionaries word of the year for 2015 is an emoji

The Oxford Dictionaries Word Of The Year For 2015 Is An Emoji

آکسفورڈ ڈکشنری کا سال 2015 کا ورڈ آف دی ائیر کوئی لفظ نہیں ایموجی ہے

آکسفورڈ ڈکشنری کا ورڈ آف دی ائیر کوئی لفظ نہیں بلکہ ایک ایموجی ہے۔اس ایموجی کا باقاعدہ نام ”خوشی کے آنسوؤں کے ساتھ چہرہ“ (Face with Tears of Joy)ہے۔
یہ ایموجی دوسرے تمام الفاظ اور دیگر ایموجیز سے زیادہ استعمال ہوا ہے۔

(جاری ہے)

برطانیہ میں اس ایموجی کا استعمال 20 فیصد رہا جبکہ امریکا میں یہ ایموجی 17 فیصد استعمال ہوا۔
انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے استعمال کے ساتھ اپنے تاثرات کے اظہار کے لیے ایموجیز کا استعمال بھی بڑھتا جا رہا ہے۔ایموجیز الفاظ کا بہترین نعم البدل ہیں، شاید اسی لیے آکسفورڈ نے سب سے زیادہ استعمال ہونے والے ایموجی کو لفظ قرار دیتے ہوئے سال کا بہترین لفظ چنا۔

The Oxford Dictionaries word of the year for 2015 is an emoji
تاریخ اشاعت: 2015-11-17

More Technology Articles