This website shows you how awful your favorite sites looked 10 years ago

This Website Shows You How Awful Your Favorite Sites Looked 10 Years Ago

آپ کی پسندیدہ ویب سائٹس دس سال پہلے کیسی نظر آتی تھیں؟

انٹرنیٹ کے آغاز پر اس پر موجود ویب پیجیز صرف ٹیکسٹ کو ہی ظاہر کرتے تھے۔ وقت کے ساتھ ساتھ ویب پیجیز ملٹی میڈیا مواد بھی ظاہر کرنے لگے۔ دس سال پہلے انٹرنیٹ آج جتنا تو نہیں لیکن اچھا خاصا ترقی یافتہ ہو چکا تھا۔ آج سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ویب سائٹس آج سے ٹھیک دس سال پہلے کیسی نظر آتی تھیں، یہ جاننا اب اور بھی آسان ہوگیا ہے۔

(جاری ہے)

TenYearAgo.io ایک ایسی ویب سائٹ ہے جہاں مشہور ویب سائٹس کی دس سال پہلے کی حالت کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ویب سائٹ پر وائٹ ہاؤس کا پیج دیکھیں تو آپ کو جارج ڈبلیو بش کی سرگرمیاں نظر آئیں گی۔
دس سال پہلے کے یوٹیوب کو دیکھا جائے تو Vlog Brother کی ویڈیوز کی چھائی نظر آتی ہیں۔ اس ویب سائٹ کا ہر روز وزٹ کرنے سے صارفین کو مختلف ویب سائٹ پر مختلف مواد نظر آتا ہے۔
یہ ویب سائٹ مشہور زمانہ انٹرنیٹ آرکائیو کی مدد سے دس سال پہلے کی ویب سائٹس دکھاتی ہے.

تاریخ اشاعت: 2017-07-30

More Technology Articles