Uber Completes 5 Billion Rides Across the World

Uber Completes 5 Billion Rides Across The World

اوبر نے دنیا بھر میں 5 ارب ٹرپ مکمل کر لیے

اوبر نےا یک اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے دنیا بھر میں 5 ارب ٹرپ مکمل کر لیے ہیں۔ 5 ارب کا ہدف 6 براعظموں کے 24 ممالک میں ایک ساتھ ہی 156 ٹرپ سے پورا ہوا، ان شہروں میں میں کراچی اور اسلام آباد بھی شامل ہیں۔

(جاری ہے)


اوبر نے 2015 کے آخر میں 1ارب ٹرپ مکمل کیے تھے۔ اس کے 6 ماہ بعد ہی ان کی تعداد 2 ارب ہوگئی۔ پچھلے 11 ماہ میں اوبر کے آپریشنز بڑھنے سے اوبر نے 5 ارب کا سنگ میل بھی عبور کر لیا۔
اس اہم سنگ میل عبور کرنے کی خوشی میں اوبر نے 156 ڈرائیوروں کے لیے 500 ڈالر بونس کا بھی اعلان کیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-07-04

More Technology Articles