Ufone Ramzan Offers and Alerts

Ufone Ramzan Offers And Alerts

یوفون رمضان آفرز

رمضان المبارک کے موقع پر یوفون نے بھی رمضان کالز آفر متعارف کرائی ہے۔ یہ پیشکش سحر سے افطار یعنی صبح 4 بجے سے لیکر شام ساڑھے سات بجے تک کے لیے ہے۔ان اوقات کے دوران یوفون صارفین صرف 4.78روپے بشمول ٹیکس میں یوفون، وی فون اور پی ٹی سی ایل نمبروں پر مفت کال کر سکتے ہیں۔ کمپنی ہر مفت کال پر 10 پیسے علاوہ ٹیکس(کال سیٹ اپ فیس) بھی چارج کرےگی۔

(جاری ہے)



سبسکرپشن کا طریقہ
یکم رمضان سے 27 رمضان تک اس پیشکش سے فائدہ اٹھانے کے لیے اپنے موبائل سے *4#ڈائل کریں۔

یہ پیشکش ہر رات کو خودبخود ری نیو ہوجائے گی۔

ان سبسکرائب کرنے کا طریقہ
اگر اس سہولت کو حاصل کرنے کے بعد ختم کرنا ہوتو صارفین اپنے موبائل سے *2745# ڈائل کریں۔

یو فون رمضان الرٹ
یوفون رمضان المبارک میں سحر و افطار، نماز کے اوقات، حدیث، آیات اور مسنون دعاؤں کے ایس ایم ایس الرٹ مفت میں دے رہا ہے۔ اس سروس کو حاصل کرنے کے لیے اپنے فون سے ڈائل *1#کریں۔

Ufone Ramzan Offers and Alerts
تاریخ اشاعت: 2015-06-20

More Technology Articles