US government to issue licenses to companies wanting to trade with Huawei
امریکی حکومت ہواوے کے ساتھ کام کرنے والی کمپنیوں کو لائسنس دے گی

پچھلے ماہ امریکی صدر نے جی 20 سمٹ میں تصدیق کی تھی کہ امریکی کمپنیاں ہواوے کو ایسے آلات فروخت کر سکیں گی، جو امریکی سلامتی کے لیے خطرہ نہ بن سکیں۔
(جاری ہے)
کامرس سیکریٹری روز نے تصدیق کی کہ وہ قومی سلامتی کےخطرات کو مدنظر رکھ کر لائسنس جاری کریں گے۔
اگرچہ ہواوے ابھی بھی بدنام امریکی Entity List پر موجود رہے گا لیکن کمپنیاں عام چیزیں ہواوے کو فروخت کر سکیں گے۔اس طرح یقیناً ہواوے اور دوسری کمپنیوں کا نقصان کم سے کم ہوگا۔
Your Thoughts and Comments
مزید خبریں
-
جی میل کے صارفین اب ای میلز میں ای میلز اٹیچ کر سکیں گے
-
64 میگا پکسل کواڈ کیمرہ کے ساتھ ریڈمی کے 30 اور کے 30 فائیو جی متعارف کرا دئیے گئے
-
اوپو کے کلر او ایس کو استعمال کرنے والے صارفین کی تعداد 320 ملین ہو گئی
-
خداحافظ ونڈوز 10 موبائل۔ مائیکروسافٹ نے اپنے موبائل آپریٹنگ سسٹم کی سپورٹ ختم کر دی
-
بٹ کوائن رنسم وئیر نے حکومت کے 10 سال کے ڈیٹا کو لاک کر دیا
-
گوگل گلاس ایکسپلورر ایڈیشن کے لیے آخری سافٹ وئیر اپ ڈیٹ جاری دی گئی
-
سام سنگ کا نیا فیچر صارفین کے ٹی وی دیکھنے کے انداز کو بدل دے گا
-
سمارٹ فونز کے زیادہ تابکاری خارج کرنے پر ایپل اور سام سنگ پر مقدمہ
-
اینڈروئیڈ ون اور 2 دن چلنے والی بیٹری کے ساتھ نوکیا 2.3 کا اعلان کر دیا گیا
-
سام سنگ گلیکسی ایس 11 پلس میں 5000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہوگی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2019, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.