vivo V15 is official with a fingerprint scanner on the back
ویوو نے انڈرڈسپلے فنگرپرنٹ ریڈر کے بغیر ویوو وی 15 لانچ کر دیا
ویوو وی 15 میں ہیلیو چپ سیٹ ، 6 جی بی ریم اور 128 جی بی انٹرنل سٹوریج ہے۔ انٹرنل سٹوریج کو مائیکرو ایس ڈی سلاٹ سے 256 جی بی تک بڑھایا جا سکتا ہے۔اس فون میں 48 میگا پکسل کی بجائے ریگولر 12 میگا پکسل کا کیمرہ ہے۔ اس کا باقی ہارڈ وئیر وی 15 پرو جیسا ہی ہے۔
(جاری ہے)
یعنی اس میں 8 میگا پکسل کا سیکنڈری رئیر کیمرہ اور 5 میگا پکسل ڈیپتھ سنسر ہے۔
اس فون میں فل ایچ ڈی پلس ریزولوشن کے ساتھ 6.53 انچ ایل سی ڈی ڈسپلے ہے۔ فون کی ایسپکٹ ریشو 19.5:9 ہے۔
فون میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری ہے لیکن ابھی بھی اس میں مائیکرو یو ایس بی شامل ہے۔ فون میں اینڈروئیڈ پائی بیسڈ Funtouch 9 او ایس انسٹال ہے۔فون میں انڈر ڈسپلے فنگر پرنٹ سکینر کی بجائے بیک پر فنگرپرنٹ ریڈر شامل کیا گیا ہے۔
کمبوڈیا اور ملایشیا میں تو اس فون کی قیمت کا اعلان نہیں کیا گیا لیکن تھائی لینڈ میں اسے 10999 تھائی بھات یا 345 ڈالر یا 305 یورو میں خریدا جا سکتا ہے۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry