Voice X5 Launched in Pakistan

Voice X5 Launched In Pakistan

وائس موبائل نے پاکستان کا تیز ترین فون متعارف کروا دیا

یونائیٹڈ موبائل کی جانب سے پاکستان میں پہلی بار اوکٹا کور پراسیسر کا حامل نیا سمارٹ فون وائس X5 متعارف کروایا دیا گیا ہے۔ کمپنی کے دعوی کے مطابق انہیں یہ اعزاز حاصل ہوا ہے کہ پاکستان میں پہلی بار آٹھ کورز سے مزین فون متعارف کروایا ہے۔موبائل کی تقریب رونمائی گزشتہ روز آواری ہوٹل لاہور میں ہوئی جس میں یونائٹیڈ موبائل کی انتظامیہ سمیت متعدد اعلیٰ شخصیات موجود تھیں۔

(جاری ہے)

وائس ایکس 5

تاریخ اشاعت: 2014-02-09

More Technology Articles