Warid Easy Menu is a self help tool for Prepaid and Glow Subscribers

Warid Easy Menu Is A Self Help Tool For Prepaid And Glow Subscribers

وارد نے وارد ایزی مینو متعارف کرادیا

پاکستان میں پہلی بار پوسٹ پیڈ صارفین کے لیےیو ایس ایس ڈی مینو متعارف کرانے کے بعد (تفصیلات اس صفحےپر) اب وارد نے یہی سروس پری پیڈ اور گلو صارفین کے لیے بھی متعارف کرا دی ہے۔وارد ایزی مینو سے صارفین ہیلپ لائن کو کال کیے بغیر معلومات حاصل کر سکیں گے۔

(جاری ہے)


صارفین اپنے موبائل سے *321#ڈائل کرکے وارد ایزی مینو تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں۔

*321#ڈائل کرنے کے بعد ایزی مینو ظاہر ہو جائے۔ مطلوبہ آپشن نمبر پریس کر کے Send کرنے سے مزید معلومات سامنے آتی رہتی ہے۔اس سہولت سےصارفین اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات، ٹیرف کی تبدیلی، پری پیڈ آفرز، انٹرنیٹ اور ایس ایم ایس بنڈل وغیرہ کی معلومات حاصل کی جا سکتی ہیں۔
وارد کی متعارف کرائی گئی اس سروس سے مفت فائدہ اٹھایا جا سکتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-09-19

More Technology Articles