WARID EXPANDS ITS 4G LTE NETWORK TO 30 MAJOR CITIES OF PAKISTAN

WARID EXPANDS ITS 4G LTE NETWORK TO 30 MAJOR CITIES OF PAKISTAN

وارد نے4جی ایل ٹی ای نیٹ کور 8مزید شہروں تک پھیلا دیا

وارد نے اپنے 4 جی ایل ٹی ای نیٹ ورک کا دائرہ 8 مزید شہروں تک پھیلا دیا ہے۔ دسمبر 2014 میں 4جی ایل ٹی ای سروس لانچ کرنے کے بعد ایک سال کے عرصے میں وارد نے اپنے 4جی ایل ٹی ای نیٹ ورک کو 30 شہروں تک پھیلا دیا ہے۔

(جاری ہے)


وارد نے جن 8 نئے شہروں میں 4 جی ایل ٹی ای سروس متعارف کرائی ہے اُن میں کامونکی، مریدکے، سرگودھا، ساہیوال، اوکاڑہ/اوکاڑہ کینٹ، گوادر، تربت اور قصور شامل ہیں۔ وارد نے ان شہروں کے صارفین کے لیے مفت 4 جی ایل ٹی ای سم کی تبدیلی اور7دن تک مفت ٹرائل کی سہولت بھی متعارف کرائی ہے۔
ان شہروں کے علاوہ وارد 4جی ایل ٹی ای کی سروس موٹروے (ایم 2) کے تمام سروس ایریاز میں بھی دستیاب ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-01-02

More Technology Articles