warid one code offer

Warid One Code Offer

وارد کی نئی پیشکش ون کوڈ

تمام موبائل کمپنیوں نے مختلف آفرز کے لیے مختلف کوڈز متعارف کرائے ہوئے ہیں ان کوڈ کو پریس کرنے کے بعد ہی کوئی آفر حاصل کی جا سکتی ہے۔ وارد نے اس مشکل سے نجات دلانے کے لیے ایک مختلف پیش کش متعارف کرائی ہے۔ ون کوڈ (one code) پیشکش کے تحت صارفین صرف ایک کوڈ ہی ایک روزہ، سہ روزہ، ہفتہ وار اور ماہانہ پیکیجیز فعال کر سکتے ہیں۔صارفین *99#ڈائل کر کے اپنی پسنداور ضرورت کے مطابق پیکیجیز کا انتخاب کر سکتے ہیں۔



شرائط وضوابط
ایک روزہ بنڈل

• ڈیلی بنڈل کے ڈیلی فری ریسورسز چیک کرنے کے لیے*200*521# ڈائل کریں۔
• اس پیشکش کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے لیے*99*10# ڈائل کریں۔
• مدت معیاد ختم ہونے پر یہ بنڈل خودبخود دوبارہ فعال ہوجائے گا۔

3 روزہ بنڈل

• 3روزہ بنڈل کے فری ریسورسز چیک کرنے کے لیے*200*515#ڈائل کریں۔

(جاری ہے)


• آفر کو ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے لیے*99*2# ملائیں۔
• مدت معیاد ختم ہونے پر یہ بنڈل خود ہی دوبارہ فعال ہو جائے گا۔

7 روزہ بنڈل

• 7روزہ بنڈل میں 700 ایم بی موبائل انٹرنیٹ بھی شامل ہے، جس میں سے 350 ایم بی بنیادی براؤزنگ کے لیے استعمال کیا جائے گا جبکہ 350 ایم بی سوشل میڈیا(وٹس ایپ، ٹوئٹر، فیس بک ) پر استعمال کیا جا سکے گا۔

• فری ریسورسز چیک کرنے کے لیے*200*527# ڈائل کریں۔
• آفر ڈی ایکٹیویٹ کرنے کے لیے *99*70#ڈائل کریں۔
• مدت معیاد ختم ہونے پر یہ آفر خود بخود ری نیو ہو جائے گی۔

30 روزہ بنڈل

• فری ریسورسز کی معلومات کے لیے *200*506#ڈائل کریں۔

مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

warid one code offer
تاریخ اشاعت: 2016-03-14

More Technology Articles