Watch the nearly 120-year-old first recording of a solar eclipse
1900 میں ریکارڈ کی گئی سورج گرہن کی قدیم ترین ویڈیو فوٹیج
سورج گرہن کا یہ منظر 28 مئی 1900ء کو شمالی کیرولائنا میں فلم بند کیا گیا تھا۔اسے برٹش آسٹرنومیکل ایسوسی ایشن کی ایک مہم کے دوران ایک ساحر (Magician) نیویل ماسکیلین نے اپنے کیمرہ پر ٹیلی سکوپک ایڈاپٹر سے ریکارڈ کیا۔اس سے سورج گرہن کو ریکارڈ کرنا آسان ہو گیا تھا۔
اس فلم کو اسی ہفتے یوٹیوب پر جاری کیا ہے، اس سےپہلےیہ رائل آسٹرونومیکل سوسائٹی کے آرکائیو میں موجود تھی۔سوسائٹی کے مطابق یہ ماسکیلین کی سورج گرہن کی دوسری ریکارڈنگ تھی۔ اس سے پہلے انہوں نے 1898ء انڈیا میں بھی سورج گرہن کی ریکارڈنگ کی تھی، لیکن ریکارڈنگ کی ساری فلم چوری ہو گئی تھی، جسے بعد میں کبھی نہیں دیکھا گیا۔
(جاری ہے)
بی ایف آئی ایک فلاحی ادارہ ہے جو تاریخی فلموں کو محفوظ رکھتا ہے۔ بی ایف آئی نے ہی اس اوریجنل فوٹیج کو 4K کوالٹی میں ری سٹور کیا ہے۔تاہم یو ٹیوب پر صارفین اسے 720p تک ریزولوشن پر ہی دیکھ سکیں گے۔بی ایف آئی کا کہنا ہے کہ انہوں نے فلم کو حاصل کرنے کے بعد اسے فریم ٹو فریم دوبارہ اسمبل کیا ہے۔
آج کل کے دور میں سورج گرہن کا ریکارڈ کرنا کافی آسان ہے۔امریکا میں آخری سورج گرہن 2017 میں ہوا تھا، جسے 215 ملین افراد نے دیکھا تھا۔ امریکا میں اگلی بار ایسا موقع 2024 میں آئے گا، اگر کسی نے اس موقع کو ضائع کیا تو اسے 2045 تک انتظار کرنا پڑے گا۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry