Which Android devices are getting Marshmallow and when

Which Android Devices Are Getting Marshmallow And When

اینڈریوڈ مارش میلو ، سمارٹ فون اپ ڈیٹس

گوگل نے اپنی نیکسس ڈیوائسز میں اینڈریوڈ6.0عرف مارش میلو اپ ڈیٹ کرنا شروع کر دیا ہے۔ایچ ٹی سی، موٹرولا، سونی اور ٹی موبائل نے بھی جلد ہی مارش میلو اپ ڈیٹس جاری کرنے کا عندیہ دیا ہے۔ زیرنظر فہرست میں آپ اُن موبائلز کو دیکھ سکیں گے، جو سب سے پہلے مارش میلو پر منتقل ہونگے۔

گوگل
• Nexus 5
• Nexus 6
• Nexus 7 (2013)
• Nexus 9
• Nexus Player
• Android One smartphones
گوگل کے مطابق اوور دی ائیر اپ ڈیٹس پہلے ہی شروع کی جا چکی ہیں۔



ایچ ٹی سی
• HTC One M9
• HTC One M8
• HTC One M9+
• HTC One E9
• HTC One E9+
• HTC One ME
• HTC One E8
• HTC One M8 EYE
• HTC Butterfly 3
• HTC Desire 826
• HTC Desire 820
• HTC Desire 816
ان ہینڈ سیٹس پر اینڈریوڈ مارش میلو اس سال کے آخر تک اپ ڈیٹ ہوگی۔

(جاری ہے)



موٹرولا
• 2015 Moto X Pure Edition (third-generation)
• 2015 Moto X Style (third-generation)
• 2015 Moto X Play
• 2015 Moto G (third-generation)
• 2014 Moto X Pure Edition in the US (second-generation)
• 2014 Moto X in Latin America, Europe and Asia(second-generation)
• 2014 Moto G and Moto G with 4G LTE (second-generation)
• 2014 Moto MAXX
• 2014 Moto Turbo
• Droid Turbo
• Nexus 6
موٹرولا کا کہنا ہے کہ وہ سمارٹ فونز پر مارش میلو اپ ڈیٹ تو کرے گا مگر اس کےلیے اس نے کوئی حتمی وقت نہیں دیا۔



سونی
• Xperia Z5
• Xperia Z5 Compact
• Xperia Z5 Premium
• Xperia Z4 Tablet
• Xperia Z3+
• Xperia Z3
• Xperia Z3 Compact
• Xperia Z3 Tablet Compact
• Xperia Z2
• Xperia Z2 Tablet
• Xperia M5
• Xperia M4 Aqua
• Xperia C5 Ultra
• Xperia C4
سونی نے بھی یہ کہا ہے کہ وہ جلد از جلد ان سمارٹ فونز پر مارش میلو اپ ڈیٹ کرے گا مگر حتمی وقت سونی نے بھی نہیں بتایا۔


ٹی موبائل
• HTC One M8
• HTC One M9
• LG G3
• LG G4
• LG G Stylo
• Nexus 5
• Nexus 6
• Nexus 7 (2013)
• Nexus 9
• Samsung Galaxy Note 4
• Samsung Galaxy Note 5
• Samsung Galaxy Note Edge
• Samsung Galaxy S5
• Samsung Galaxy S6
• Samsung Galaxy S6 Edge
• Samsung Galaxy S6 Edge+
• Samsung Galaxy Tab S2
امریکی موبائل کمپنی ٹی موبائل بھی دوسرے آپریٹر کے برعکس مارش میلو پر اپ ڈیٹ ہونے کےلیے تیار ہے۔ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر ایک ٹول بھی متعارف کرایا ہے، جس سے یہ معلوم ہو جائے گا کہ ہر ڈیوائس پر کتنی اپ ڈیٹ پراسس ہوئی ہے۔ اس فیچر کو صارفین خاصا پسند کر رہےہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-10-08

More Technology Articles