بند کریں
ہفتہ جون

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
یاہو میسنجر جولائی میں ختم ہو جائے گا
یاہو کے صارفین 6 ماہ تک اپنی چیٹ ہسٹری ڈاؤن لوڈ کر سکتےہیں

ابتدائی میسجنگ ایپ یاہو کا اختتام قریب آن پہنچا۔ 1998 میں شروع ہونے والی یاہو میسجنگ سروس 2018 میں اختتام پذیر ہو رہی ہے۔ Verizon کی ذیلی کمپنی Oath نے یاہو میسنجر کو ختم کرنے کاا علان کیا ہے۔یاہو میسنجر کے خاتمے کے لیے 17 جولائی کی تاریخ طے کی گئی ہے۔ اب نئے آنے والے صارفین کو گروپ چیٹ میسجنگ ایپ Squirrel پر ری ڈائریکٹ کیا جا رہا ہے۔

کمپنی کی طرف سے صارفین کی نئی ایپ Squirrelپر سائن اپ کرنے کی حوصلہ افزائی کی جا رہی ہے۔ اس نئی ایپلی کیشن کی مئی کے مہینے سے بیٹا ٹسٹنگ کی جا رہی ہے۔ یہ ایپ ابھی صرف انوائنٹ اونلی ہے۔ امید ہے کہ جلد ہی اسے پبلک کے لیے جاری کر دیا جائے گا۔ ہوسکتا ہے کہ یاہو کےخاتمے کے بعد اس نئی ایپ کو پبلک کر دیا جائے۔تب تک ایسے صارفین جو اس نئی ایپ کو انسٹال کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں، وہ اس ایپ کی ویب سائٹ سے انوائنٹ کوڈ حاصل کرنے کے لیے سائن اپ کر سکتے ہیں۔


کمپنی نے مزید اعلان کیا کہ صارفین 6 ماہ تک اپنی چیٹ ہسٹری ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔اگر آپ بھی اپنی چیٹ ہسٹری ڈاؤن لوڈ کرنے کے بارے میں معومات حاصل کرنا چاہتے ہیں تو یہاں کلک کریں۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2018-06-08

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     یاہو

یاہو کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں