You can now try Android 7 1 on non Pixel phone

You Can Now Try Android 7 1 On Non Pixel Phone

اگر آپ کے پاس پکسل فون نہیں تب بھی آپ اینڈروئیڈ 7.1 چیک کر سکتے ہیں

گوگل نے اعلان کیا ہے کہ اب صارفین اینڈروئیڈ 7.1 ڈویلپر پریویو ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ یہ وہی ورژن ہے جو پکسل فون میں انسٹال ہے۔
صارفین اینڈروئیڈ 7.1 کو ٹرائی کرنے کےلیے اسی پبلک نوگٹ اینڈروئیڈ بیٹا پروگرام پر سائن اپ کر سکتے ہیں جو اصل نوگٹ پریویو کےلیے ہے۔

(جاری ہے)

اگر آپ پہلے سے اس پروگرام میں شامل ہیں تو آپ کو خودبخود اپ ڈیٹس ملنا شروع ہو جائیں گئی۔
اینڈروئیڈ 7.1 کو اب نیکسس 5 ایکس، 6 پی اورپکسل پر ٹرائی کیا جا سکتا ہے۔ اگلے ماہ نومبر میں اسے مزید ڈیوائس پر انسٹال کیا جا سکے گا۔

تاریخ اشاعت: 2016-10-20

More Technology Articles