بند کریں
ہفتہ دسمبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
یوٹیوب ہوم پیج ویڈیوز کے لیے ایک نیا آٹو پلے فیچر ٹسٹ کر رہا ہے
موبائل ایپ میں ہوم پیج پر ہی تمام ویڈیو بغیر آواز کے ساتھ چلنا شروع ہوجائیں گی
یوٹیوب اپنی موبائل ایپ میں ایک نیا آٹو پلے فیچر ٹسٹ کر رہا ہے۔ آٹو پلے کا یہ فیچر پہلے سے موجود آٹو پلے کی طرح نہیں، جس میں ایک ویڈیو ختم ہونے کے بعد دوسری پلے ہوجاتی ہے۔ نئے آٹو پلے فیچر میں آپ جیسےہی موبائل ایپ کو براؤز کرتے ہیں، ویڈیو بغیر آواز کے لیکن سب ٹائٹل کے ساتھ پلے ہونا شروع ہوجاتی ہیں ۔ اس سے آپ کو ہوم پیج براؤز کرتے ہوئے ہی معلوم ہوجاتا ہے کہ ویڈیو کس طرح کی ہے۔

اس کے بعد جب آپ اپنی مرضی کی ویڈیو پر ٹیپ کریں گے تو یہ نارمل طریقے سے پلے ہونا شروع ہو جائے گی تاہم اس کے بعد جب آپ نیچے سکرول کریں گے تو نارمل ویڈیو سٹاپ ہو جائے گی اور نیچے موجود ویڈیو بغیر آواز کے چلنا شروع ہو جائیں گی۔ اسی طرح کا ایک فیچر انسٹاگرام میں بھی ہے۔ انسٹاگرام میں بھی براؤز کرتے ہوئے ویڈیو بغیر آواز کے چلتی ہیں لیکن ٹیپ کرنےپر نارمل طریقے سے آواز کے ساتھ چلنا شروع ہوجاتی ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر فیس بک میں بھی ہے۔ یوٹیوب کا یہ فیچر آپشنل ہے، جسے ابھی چند صارفین کے ایک گروپ میں چیک کیا جا رہا ہے۔ ابھی یہ معلوم نہیں ہو سکا کہ فیس بک اس فیچر کو تمام صارفین کےلیے کب جاری کرے گا۔ یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-10-11

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     گوگل

گوگل کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں