بند کریں
اتوار جولائی

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

طرق ہنی 22-06-2018 04:22:27

اسلام وعلیکم، آپ کی شائع کردہ ایک تحریر ۱۵ ناکام سٹارٹ اپس سے مندرہ کروڑ تک کا سفر، اس تحریر کو دوبارہ ایڈٹ کر کر کے میں نے اسے اپنے فیس بک گروپ، راہبر پر پوسٹ کیا ہے اگر آپ کو یہ ایڈٹنگ موزوں لگے تو مجھ سے اس کام کے لئے رابطہ کر سکتے ہیں۔ شکریہ

  مضمون دیکھئیے
اویس رضا 30-03-2018 12:41:06

مجھے شامی کے موبائل اچھے لگتے ہیں اور اردو پوائنٹ کی خبریں آسان اور اردو میں ہوتی ہیں، آسان ویپ سائیڈ ہے ٹیکنالوجی ٹپش تیمور میری ویب سائیڈ ہے

  مضمون دیکھئیے
dr anwar kama ch 06-03-2018 15:26:22

very fruit full

  مضمون دیکھئیے
Ar. Tauseef Amjad Meer. 25-01-2018 11:30:55

Its IT Technology day by day improvements, thank you for acknlowdge publicly awareness

  مضمون دیکھئیے
Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
یوٹیوب ڈیسک ٹاپ کا زبردست فیچر اب موبائل ایپ میں بھی دستیاب ہوگا
اب موبائل ایپ میں بھی ویڈیو کی سپیڈ کو کنٹرول کیا جا سکے گا

گوگل نے یوٹیوب ڈیسک ٹاپ پر تو کئی سالوں پہلے ہی ویڈیو کی سپیڈ کو کنٹرول کرنے کا فیچر متعارف کرایا تھا۔ اب اس فیچر کو موبائل ایپ میں بھی متعارف کرایا جا رہا ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق پکسل موبائل میں یو ٹیوب موبائل ایپ کے تین ڈاٹس مینو میں سپیڈ کنٹرول کرنے کے آپشن کو دیکھا گیا ہے۔ اس کے علاوہ یہ باقی فونز پر نظر نہیں آیا۔ اس کا مطلب ہے کہ ابھی یہ فیچر چند صارفین کے ساتھ ہی تجرباتی مراحل میں ہے۔
اس فیچر کی آمد کے بعد جس طرح آپ یوٹیوب ڈیسک ٹاپ ویڈیو پلیئر میں ویڈیو کی سپیڈ کو کم کر کے 0.75x، 0.5x یا 0.25x پر اور 1.25x، 1.5x یا 2x پر زیادہ کر کے چلایا جا سکتا ہے اسی طرح اسے اب یوٹیوب موبائل ایپ میں بھی چلایا جا سکے گا۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-08-07

: متعلقہ عنوان

مینوفیکچرر کا نام     :     گوگل

گوگل کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں

متعلقہ مضامین