YouTube Rewind 2019: What Were The Most Popular Videos Of The Year? (Video)

یوٹیوب ریوائنڈ ویڈیو 2019

YouTube Rewind 2019: What Were The Most Popular Videos Of The Year? (Video)
اس سال کا اختتام ہونے والا ہے۔ ہر سال کی طرح اس سال بھی یوٹیوب نے  اپنی سال بھر کی سرگرمیوں کو ایک ریوائنڈ ویڈیو کی  صورت میں جاری کیا ہے۔یوٹیوب نے 2018 میں جو ریوائنڈ ویڈیو جاری کی تھی، وہ یوٹیوب کی سب سے زیادہ ڈس لائیک کی جانے والی ویڈیو بن گئی تھی۔ اس سال یوٹیوب نے اپنی ویڈیو کو مختلف طریقے سے بنایا ہے۔
اس سال کی ریوائنڈ ویڈیو میں یوٹیوب نے ہر کیٹیگری ، جیسے میوزک، گیمنگ اور بیوٹی وغیرہ ، کی مقبول ترین ویڈیو ز کا اوور ویو دیا ہے۔


ہر سال کی طرح یوٹیوب پر اس سال بھی PewDiePie، Jelly، Lil Nas X اور Billie Eillish  چھائے رہے۔ تاہم یوٹیوب نے  ابھرتے ہوئے اور مقبول تخلیق کاروں کے بارے میں بھی بتایا۔اس سال PewDiePie کے 100 ملین سبسکرائبر بھی پورے ہو گئے، وہ اب تک کے سب سے زیادہ دیکھے جانے والے یوٹیوبر ہیں۔

(جاری ہے)


سال 2019 کی یوٹیوب ریوائنڈ ویڈیو آپ بھی دیکھیں۔

تاریخ اشاعت: 2019-12-05

Your Thoughts and Comments