Zong Introduces 6 and 12 Months 3G 4G Packages with Free Devices

Zong Introduces 6 And 12 Months 3G 4G Packages With Free Devices

زونگ نے نئے 3جی / 4 جی پیکیجز متعارف کرادئیے

زونگ نے موبائل براڈبینڈ ڈیوائسز کے لیے 3جی اور 4 جی انٹرنیٹ پیکیجز متعارف کرائے ہیں۔یہ ڈیٹا پیکیجز مفت ڈیوائس اور 50 جی بی ماہانہ ڈیٹا کے ساتھ ہیں۔
یہ نئے 3جی/4جی پیکیجیز 6ماہ اور 12 ماہ کے کنٹریکٹ کے لیے ہیں۔ ان پیکیجیز کے ساتھ صارفین کو مفت ایم بی بی ڈیوائس بھی ملتی ہے۔

(جاری ہے)

زونگ کا کہنا ہے کہ 6اور12 ماہ کے ایم بی بی پلانز موجودہ موبائل براڈ بینڈ پراڈکٹ پورٹ فولیو کی ایکسٹینشن ہے۔
صارفین ڈیوائس اور پیکیجز کو زونگ کی فرنچائز، کسٹمر سروس سنٹر اور ریٹیل آوٹ لٹ سے حاصل کر سکتے ہیں۔صارفین اپنے بنڈل براڈ بینڈ سم سے*6363# ڈائل کر کے اورزونگ کے پرائمری نمبر سے *6767#ڈائل کر کے ری نیو کر سکتے ہیں۔صرف 4 جی ونگل اور 4 جی مائی فائی ڈیوائس ان پلانز سے مطابقت رکھتی ہیں۔

Zong Introduces 6 and 12 Months 3G 4G Packages with Free Devices
تاریخ اشاعت: 2016-05-31

More Technology Articles