Best Portal for Buying and Selling Car

Best Portal For Buying And Selling Car

gccpoint.com گاڑیوں کے شائقین کے لیے زبردست ویب سائٹ

گاڑی جیسی قیمتی چیز خریدنے سے پہلے بے حد ضروری ہے ہر طرح سے اطمینان کرلیا جائے۔ خصوصاً گاڑیوں کی موجودہ قیمتوں کا علم ہونا بے حد ضروری ہے۔ اس بات کا مدنظر رکھتے ہوئے نت نئی گاڑیوں کے شوقین رکھنے والے خلیجی ممالک کے باسیوں کے لئےgccpoint.com بنائی گئی ہے۔ اس ویب سائٹ پر نئی اور پرانی گاڑیوں سے متعلق ہر طرح کی معلومات موجود ہے، خصوصاً نئی گاڑیوں پر تبصروں اور تجزیوں کی سیکشن بہت عمدہ ہے۔


صرف نئی گاڑی ہی نہیں، یہاں پرانی گاڑیاں خریدی بھی جاسکتی ہے اور بیچی بھی جاسکتی ہیں۔

(جاری ہے)

یعنی گاڑی کی خرید و فروخت سے متعلق یہ ایک مکمل پورٹل ہے۔
ایسے افراد جو کار خریدنے سے پہلے مختلف کاروں کے بارے میں معلومات حاصل کرنا چاہتے ہیں یا اپنی کار کو فروخت کرنا چاہتے ہیں، اُن کے لیے gccpoint.com بہترین ویب سائٹ ہے۔ ویب سائٹ پر لاکھوں کاروں کے اندراجات سے گاڑی کے شوقین ہر فرد کو یہاں سے من پسند گاڑی کی معلومات ملنا یقینی ہے۔
اس ویب سائٹ کو سات ممالک کی بنیاد پر ترتیب دیا گیا ہے۔ ویب سائٹ کو ہر ملک کے لحاظ سے براؤز کیا جا سکتا ہے۔ان ممالک میں یو اے ای، قطر ، مصر، بحرین، عمان، سعودی عرب اور کویت شامل ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2017-06-19

More Technology Articles