create pdf by email

Create Pdf By Email

ای میل بھیج کر پی ڈی ایف فائل بنوائیں

’’پی ڈی ایف کنورٹر‘‘ نامی سروس بالکل مفت ہے۔ یہ ای میل کے ذریعے پی ڈی ایف فائل بناکر دیتے ہیں۔اگر آپ کے سسٹم یا موبائل پر پی ڈی ایف کنورٹر انسٹال نہیں تو آپ ای میل بھیج کر اپنے ٹیکسٹ، اٹیچمنٹ یا ویب پیج کی پی ڈی ایف فائل بنوا سکتے ہیں۔ا س کے علاوہ ای میل بھیج کر ہی پی ڈی ایف فائل کو ٹیکسٹ یا ورڈ فارمیٹ میں بدلا جاسکتا ہے۔


[email protected]
پر ای میل کر کے آپ ٹیکسٹ کو پی ڈی ایف میں بدل سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


[email protected]
پر ای میل کرنے سے ای میل میں موجود پہلے یوآر ایل پر موجود ویب پیج کی پی ڈی ایف بنوائی جا سکتی ہے۔
[email protected]
پر ای میل کر کے ای میل میں پہلی اٹیچ فائل کی ای میل بنوائی جا سکتی ہے۔
[email protected]
پر ای میل کر کے پہلی اٹیچ پی ڈی ایف فائل کو ٹیکسٹ میں تبدیل کرایا جا سکتا ہے۔
اور
[email protected]
پر ای میل کر کے پہلی اٹیچ پی ڈی ایف کو ورڈ فائل میں تبدیل کرایا جا سکتا ہے۔ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایف بنا کر واپس بھیجنے کے بعد وہ ڈاکیومنٹ کو اپنے سرور سے مکمل طور پر ڈیلیٹ کر دیتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-21

More Technology Articles