Facebook goes back to basics for new News Feed

Facebook Goes Back To Basics For New News Feed

فیس بک کا نیا ڈیزائن جلد آرہا ہے

فیس بک کے مطابق وہ ڈیسک ٹاپ ورزن کے لیے نیوز فیڈ کی اپ ڈیٹڈ شکل لے کر آ رہے ہیں۔ یہ ڈئزائن پہلے سے بڑی تصویروں اور نئے فونٹ کے ساتھ ہوگا۔جو کہ سمارٹ فونز پر پہلے سے دستیاب موبائل ورزن سے مماثلت رکھتا ہوگا۔

(جاری ہے)

http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/fb-news-feed.jpg

بہت جلد فیس بک کے1.23 ارب صارفین پہلے سے مختلف نیوز فیڈدیکھ سکیں گے جہاں تصویریں بڑی اور بہتر ہونگی اور ڈیزائن کافی سادہ ہوگا، اور پہلے سے کافی مختلف ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-03-07

More Technology Articles