Facebook got crashed

فیس بک کریش کر گئی... صارفین کئی گھنٹے پریشان رہے

Facebook got crashed

مشہور سوشل میڈیا ویب سائٹ فیس بک آج کریش کر گئی .مگر اچھی خبر یہ ہے کہ فیس بک دنیا بھر میں کریش ہونے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی ہے ۔

(جاری ہے)

ہفتہ اور اتوار کی درمیانی شب فیس بک استعمال کرنے والے افراد نیوز فیڈ پر موجود پہلی چار سے پانچ پوسٹ نہیں دیکھ پا رہے تھے

اور یہ مسئلہ دنیا بھر کے لوگوں کو درپیش تھا. جس کے باعث کروڑوں افراد کو فیس بک استعمال کرنے میں مسئلہ درپیش آیا. تاہم فیس بک انتظامیہ کی جانب سے اس مسئلے پر قابو پا لیا گیاہے

تاریخ اشاعت: 2014-04-27

Your Thoughts and Comments