Google new Resizer tool lets mobile Web designers

Google New Resizer Tool Lets Mobile Web Designers

گوگل نے ویب ڈیزانئرز کےلیے نیا ری سائزر ٹول متعارف کرا دیا

گوگل نے ویب ڈیزائنرز کے لیے ایک نیا ٹول متعارف کرایا ۔ ری سائزر ٹول کی بدولت صارفین کسی بھی یو آر ایل کو مختلف موڈز میں چیک کر سکتے ہیں۔
اس ٹول سے سے ڈویلپر مختلف پلیٹ فارمز پر میٹریل ڈیزائن ٹسٹ کر سکتے ہیں، اس ٹول سے ڈویلپرز کو پتہ چل جاتا ہے کہ بریک پوائنٹس کہاں ہیں۔

(جاری ہے)

اس ٹول کی مدد سے ڈویلپرز رئیل ٹائم میں اپنی ویب سائٹ کو چیک کر سکتے ہیں۔
اس ٹول میں کوئی بھی یوآرایل لکھنے سے صارفین اس کے ڈیسک ٹاپ اور موبائل ورژن کو دیکھ سکتے ہیں۔ری سائزر مکمل طور پر انٹرایکٹیو ہے۔
یہ ٹول اگرچہ ویب ڈیزائنگ کے لیے مدد گار نہیں ہے تاہم پرفارمنس ٹسٹنگ کے لیے بہترین ہے۔
ٹول کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-03-04

More Technology Articles