Googles My Ramadan Companion

Googles My Ramadan Companion

گوگل کی جانب سے ماہ رمضان کا خصوصی تحفہ

عالم اسلام میں برکتوں اور رحمتوں کے مہینے رمضان کا آغاز ہو چکاہے۔مسلمانوں کو سورج نکلنے اور سورج غروب ہونے کے وقت سے باخبر رکھنے کے لیے گوگل نے My Ramadan Companion کا آغاز کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

اس ویب سائٹ پر صارفین کو وقت سے باخبر رکھنے کے علاوہ کھانے پکانے کی ترکیبیں، مقامی ریسٹورنٹ کی فہرست، یوٹیوب کا مواد اور بہت کچھ فراہم کیا جائے گا۔ صارفین گوگل ناؤ کی مدد سے بھی چند سوئپ میں مطلوبہ معلومات حاصل کر سکتے ہیں۔
My Ramadan Companion کی ویب سائٹ وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں

.

تاریخ اشاعت: 2015-06-19

More Technology Articles