IdealRishta dot pk artile

IdealRishta Dot Pk Artile

آئیڈیل رشتے کی تلاش کے لیے آئیڈیل ویب سائٹ IdealRishta.pk

جب سے انٹرنیٹ عام ہوا ہے اس پر شادی سے متعلق ویب سائٹس کی بھی بھرمار ہو گئی ہے۔آنکھوں میں جیون ساتھی کی تلاش کے سپنے سجائے شادی کے خواہشمند جب ان ویب سائٹس کا وزٹ کرتے ہیں تو اُن کا سامنا اکثر جعلی پروفائلز سے ہوتا ہے۔ اگر پروفائل اصلی بھی ہوتا ہےتو ملنے والے شخص کا مقصد شادی نہیں صرف فلرٹ یا ڈیٹ کرنا ہوتا ہے۔اس طرح کی خامیوں سے ہٹ کر دیکھا جائے تو شادی بیاہ کی اکثر ویب سائٹس یوزر فرینڈلی نہیں ہوتی ، جس کی وجہ سے آن لائن ہوتے ہوئے بھی رشتہ سرچ کرنا تھکا دینے والا کام بن جاتا ہے۔


انہی سب مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے آئیڈیل رشتہ ڈاٹ پی کے (IdealRishta.pk) کا قیام عمل میں آیا۔آئیڈیل رشتہ شادی سے متعلق پریمیم ویب سائٹ ہے جسے خاص طور پر پاکستان اورساری دنیا میں موجود پاکستانیوں کے لیے بنایا گیاہے۔

(جاری ہے)

یہ ویب سائٹ شادی کےلیے سنجیدہ خواہشمندوں کے لیے ڈیزائن کی گئی ہے۔ اس کا مقصد غیر شادی شدہ پاکستانیوں کی شادی میں مکمل معاونت کرنا ہے۔

آئیڈیل رشتہ کی سب سے اہم خصوصیت یہاں موجود تصدیق شدہ پروفائلز ہیں۔ویب سائٹ پر آسان سرچ کے ذریعے حسب خواہش رشتہ تلاش کیا جا سکتا ہے۔شادی کے خواہشمند جتنی آسانی سے یہاں مطلوبہ رشتہ تلاش کر سکتے ہیں اتنی ہی آسانی سے پروفائل بنا سکتے ہیں۔ پروفائل بنانے کے بعد آئیڈیل رشتہ کی فرینڈلی کسٹمر سپورٹ حسب خواہش رشتہ تلاش کرنے میں ہر طرح سے صارفین کی مدد کرتی ہے۔
آئیڈیل رشتہ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-14

More Technology Articles