Netflix just launched the simplest internet speed test ever

نیٹ فلکس نے اب تک کا سادہ ترین انٹرنیٹ سپیڈ ٹسٹ متعارف کرا دیا

Netflix just launched the simplest internet speed test ever

نیٹ فلکس نے انٹرنیٹ کا سادہ ترین سپیڈ ٹسٹ متعارف کرایا ہے۔Fast.comنامی ٹسٹ بہت ہلکا پھلکا ہے اور بہت تیزی سے لوڈ ہوتا ہے۔اس کی وجہ غالباً یہ ہے کہ سائٹ پر اشتہارات نہیں ہیں۔

(جاری ہے)

یہ سپیڈ ٹسٹ آپ کی آئی ایس پی کی طرف سے فراہم کی کئی ڈاؤن لوڈ سپیڈ ظاہر کرتا ہے۔ چند سکینڈ کے ٹسٹ کے نتائج سامنے ہی بڑے سائز کے اعداد میں لکھے نظر آتے ہیں۔ سب سے اہم بات یہ ہےکہ نیٹ فلکس اپنی ویب سائٹ کے سپیڈ ٹسٹ کو Speedtest.net کے سپیڈ ٹسٹ سے موازنے کی سہولت بھی دیتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2016-05-18

Your Thoughts and Comments