Prank your friends with a Fake News Story

Prank Your Friends With A Fake News Story

جعلی خبریں بنا کر دوستوں سے مذاق کریں

پرینکسٹن ٹائمز (prankstontimes) ایک ایسی  ویب سائٹ ہے جہاں پر آپ  پہلے سے موجود  خبروں میں  ذرا سی ترمیم کرکے اپنے دوستوں کے ساتھ مذاق کر سکتے  ہیں۔ آپ اپنے دوستوں کے نام، عمر، شہر اور ملک کا  نام دے کر خبروں میں  ایسی ترمیم کر سکتے ہیں، جس  سے آپ کے دوست حیران ہو جائیں۔

(جاری ہے)

آپ ان جعلی خبروں کو  سوشل میڈیا پر شیئر بھی کر سکتے ہیں۔ چونکہ شیئر کی ہوئی خبروں میں پرینکسٹن ٹائمز کا لنک ہوتا ہے، اس لیے آپ کے دوست جلد ہی سمجھ جاتے ہیں کہ یہ کوئی مذاق ہے یعنی  اس سائٹ سے آپ ایسے مذاق کر سکتے ہیں، جو بہت زیادہ سنجیدہ  نہ ہوں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2018-01-10

More Technology Articles