Storynory website for audio book

آڈیو کہانیاں ڈاؤن لوڈ کرنے اور سننے کے لیے ایک زبردست ویب سائٹ

Storynory website for audio book

آڈیو بکس نے  صارفین کی زندگی کافی آسان بنا دی ہے۔ اس طرح صارفین نہ صرف اچھی کتابیں سن کر محظوظ ہوتے ہیں بلکہ اپنی سہولت کے مطابق مختلف کام سر انجام دیتے ہوئے  آڈیو بکس کو سنا جا سکتا ہے لیکن بدقسمتی سے بہت سی اچھی اور معیاری آڈیو بکس قیمتاً دستیاب ہوتی ہیں۔

(جاری ہے)

تاہم سٹوری نوری ایک ایسی ویب سائٹ ہے جو نہ صرف مفت ہے بلکہ   یہاں پر بچوں کے لیے بہترین کہانیاں آڈیو فارمیٹ میں موجود نہیں۔ ان کہانیوں کو نہ صرف ویب سائٹ پر ہی سنا جا سکتا ہے بلکہ انہیں ڈاؤن لوڈ کر کے  بعد میں سننے کے لیے محفوظ بھی کیا جا سکتا ہے۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-02-18

Your Thoughts and Comments