Temporary email account service yopmail

Temporary Email Account Service Yopmail

عارضی ای میل ایڈریس بنائیں یوپ میل پر

یوپ میل ایک ایسی سروس ہے جس سے صارفین بغیر رجسٹریشن اور پاس ورڈ کے عارضی ای میل اکاؤنٹ حاصل کر سکتے ہیں۔ یہ عارضی ای میل اکاؤنٹ ایسی سروسز کے لیے کارآمد ہیں، جہاں صارفین نے ایک بار لاگ ان کرنا ہو یا اُن سروسز کی طرف سے بہت زیادہ سپام میلز آنے کا خدشہ ہو۔

(جاری ہے)

یوپ میل کےآٹو جنریٹڈ ان باکس میں پیغامات 8 دن تک محفوظ رہتے ہیں، تاہم صارفین دوسروں کی عارضی ای میلز کو بھی دیکھ سکتے ہیں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2016-11-24

More Technology Articles