This interactive periodic table makes chemistry easier than ever

This Interactive Periodic Table Makes Chemistry Easier Than Ever

دوری جدول کے لیے زبردست انٹرایکٹیو ویب سائٹ

کیمسٹری کئی بار بہت سے لائق بچوں کے دل بھی توڑ دیتی ہے۔ کیمسٹری کی دوسری مشکلات تو اپنی جگہ لیکن ایک ویب سائٹ پر طلباء عناصر کے نام اور اُن کی معلومات کے حوالے سے پیش آنے والی مشکلات کو دور کر سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


PeriodicStats ایک انٹرایکٹیو ویب سائٹ ہے، جہاں پر طلباء عناصر کے نام اور دیگر بہت سی معلومات کو انٹرایکٹیو انداز میں دیکھ سکتے ہیں۔ اس ویب سائٹ پر عناصر کے متعلق تمام ضروری اعداد و شمار جمع کر دئیے گئے ہیں۔ویب سائٹ پر عناصر کو بہت سے فلٹرز سے سرچ کیا جا سکتا ہے۔
PeriodicStats کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-04-25

More Technology Articles