This site uses machine learning to enhance your low-res photos for free

اس ویب سائٹ سے آپ کم ریزولوشن تصاویر کو ہائی ریزولوشن میں بدل سکتے ہیں

This site uses machine learning to enhance your low-res photos for free

ج کل کم ریزولوشن کی تصاویر زیادہ ریزولوشن میں بدلنے کے لیے کئی طریقے استعمال کیےجا رہے ہیں ۔ مشین لرننگ ان میں سے ایک طریقہ ہے۔ گوگل کے ماہرین بھی تصاویر کی ریزولوشن کو بڑھانے کے لیے یہی طریقہ استعمال کر رہے ہیں۔ اب آپ ایک ویب سائٹ سے بھی مشین لرننگ سے کم ریزولوشن کی تصاویر کو ہائی ریزولوشن کی تصاویر میں بدل سکتے ہیں۔ اس کے لیے آپ کو بس چند کلکس ہی کرنا پڑیں گی۔

(جاری ہے)


Let’s Enhance ویب سائٹ پر آپ تصاویر کو ڈریگ اینڈڈراپ کر کے چند کلک میں تصاویر کو ہائی ریزولوشن کی تصاویر میں بدل سکتےہیں۔ اس ویب سائٹ پر تصاویر کو ہائی ریزولوشن بنانے کےلیے فلٹر ز بھی فراہم کیے گئے ہیں۔یہ ویب سائٹ تصاویر کی ریزولوشن چار گنا بڑھا سکتی ہیں۔
اس ویب سائٹ کو وزٹ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-11-07

Your Thoughts and Comments