Twitter launches group messages, 30-second video sharing

ٹوئیٹر نے گروپ میسجنگ اور ویڈیو کی سہولت متعارف کرا دی

Twitter launches group messages, 30-second video sharing

بڑھتے ہوئےصارفین کے ساتھ ہی ٹوئیٹر نئے نئے فیچر اور ایپلی کیشن بھی متعارف کرا رہاہے۔پچھلے سال نومبر میں ٹوئیٹر نے اعلان کیا تھا کہ وہ جلد ہی گروپ میسجنگ کی سہولت متعارف کرائے گا۔

(جاری ہے)


اب ٹوئیٹر نے گروپ میسجنگ اور ویڈیو شیئرنگ کی سہولت متعارف کرا دی ہے۔آئی او ایس اور اینڈریوڈ کےصارفین اب گروپ میسجنگ کے ساتھ ساتھ 30 سیکنڈ تک کا ویڈیو کلپ ریکارڈ کر کے بھی شیئر کر سکتے ہیں۔
اس وقت ٹوئیٹرپر روزانہ ساڑھے اٹھائیس کروڑ صارفین لاگ ان ہوتے ہیں جو پچھلے سال کی نسبت 23 فیصد زیادہ ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-28

Your Thoughts and Comments