بند کریں
اتوار نومبر

مزید مضامین

حالیہ تبصرے

Shafiq rehman 31-08-2017 11:15:33

Agr yh Sach Hai to Boht hii A6i Khabr Hai Agr fake hai to Fitty Muh

  مضمون دیکھئیے
muhammad ather 11-08-2017 14:28:02

mjhe technology sikhne ka bht shok he sir

  مضمون دیکھئیے
Syed Mudasar Hassan Shah 12-06-2017 11:15:24

good news

  مضمون دیکھئیے
الطاف جتوئ 20-03-2017 17:04:55

بھت پسندآئ 90٪

  مضمون دیکھئیے
رمیز احمد 19-01-2017 11:37:14

بہت اچھا فیچر ہے

  مضمون دیکھئیے
Muhammad Qasim 05-08-2016 19:25:31

very nice

  مضمون دیکھئیے
زبردست میری درخواست منظور گئی! 2002 میں ہاورڈ کی ای میل دیکھ کر مارک زبربرگ کا رد عمل
اگلے ہفتے مارک زکر برگ کو ہاورڈ کی اعزازی ڈگری دی جائے گی

دنیا کے پانچویں امیر ترین اور دنیا کے طاقتور ترین سی ای او بننے سے پہلے مارک زکربرگ کو بھی بہت سے نوجوانوں کی طرح ہاورڈ میں پڑھنے کا شوق تھا۔ 2002 میں وہ ہاورڈ گئے لیکن 2004 میں انہیں ہاورڈ سے نکال دیا گیا اور انہوں نے فیس بک پر کُل وقتی کام شروع کر دیا۔دلچسپ بات یہ ہے کہ اب اگلے ہفتے وہ ہاورڈ میں جا کر تعلیمی سال کی ابتدا پر خطاب کریں گے اور اس موقع پر انہیں ہاورڈ کی اعزازی ڈگری بھی دی جائے گی۔


جس وقت مارک زکر برگ کے پاس ہاورڈ سے داخلے کی ای میل آئی تو اُن کے والد اُن کی ویڈیو بنا رہے تھے۔ یہ ویڈیو اب فیس بک پر شیئر کر دی گئی ہے۔ اس ویڈیو میں مارک زکر برگ کے پاجامہ پہنے کمپیوٹر پر ای میل چیک کرتے دکھایا گیا ہے۔ جب انہوں نے اپنے داخلے کی ای میل پڑھی تو انہوں نے آہستہ سے کہا”زبردست، میری درخواست منظور ہوگئی۔

یہ خبر اُردو پوائنٹ پر شائع کی گئی۔ خبر کی مزید تفصیل پڑھنے کیلئے کلک کیجئے
تاریخ اشاعت: 2017-05-19

مینوفیکچرر کا نام     :     فیس بک

فیس بک کے مزید عنوان پڑھنے کے لئے یہاں کلک کریں