How to remove restart alter after installing windows updates
ری اسٹارٹ کرنے کا بار بار ظاہر ہونے والا الرٹ کیسے ختم کیا جائے؟
سوال: ونڈوز اپ ڈیٹس انسٹال کرنے کے بعد بار بار اسے ری اسٹارٹ کرنے کے لئے popup ونڈو ظاہر کرتی رہتی ہے جسے زیادہ سے زیادہ چار گھنٹے کے لئے ملتوی کیا جاسکتا ہے۔ کیا ایسا کوئی طریقہ ہے کہ یہ پاپ اپ ونڈو ظاہر ہی نہ ہو؟
ونڈوز اپ ڈیٹس انسٹال کرنے کے بعد اسے ری اسٹارٹ کرنا ضروری ہوتا ہے تاکہ اپ ڈیٹس اپنا کام مکمل کرلیں۔ آپ جب چاہیں اپنی سہولت کے مطابق ونڈوز کو ری اسٹارٹ کرسکتے ہیں لیکن ونڈوز آپ کو بار بار یاد دلانے سے باز نہیں آتی۔
(جاری ہے)
اس طرح مائیکروسافٹ منیجمنٹ کنسول میں سروسز ظاہر ہوجائیں گی۔ آپ اگر ونڈوز ایکس پی استعمال کررہے ہیں تو Automatic Updates اور اگر ونڈوز 7 یا اس سے نیا ورژن استعمال کررہے ہیں تو Windows Update نامی سروس تلاش کرکے رائٹ کلک کریں اور Stop منتخب کریں۔
اگر ملتوی کئے جانے کے وقت میں اضافہ مقصود ہو تو اس کے لئے آپ کو گروپ پالیسی میں تبدیلی کرنی ہوگی۔ RUN ڈائیلاگ باکس میں gpedit.msc لکھ کر اینٹر کیجئے۔ کھلنے والی ونڈو میں بائیں جانب موجود فہرست میں سے Computer Configuration ، پھر Administrative Templates، پھر Windows Components اور آخر میں Windows Update پر کلک کریں۔ دائیں جانب ظاہر ہونے والے آپشنز میں سے Re-prompt for restart with scheduled installationتلاش کریں اور اس پر ڈبل کلک کرکے Enable کے ریڈیو بٹن کو منتخب کریں۔ ساتھ ہی restart (minutes) کے سامنے اپنی مرضی کے مطابق وقت ( جو زیادہ سے زیادہ 1440 منٹ ہوسکتا ہے) ٹائپ کرکے OK کا بٹن دبا دیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry