How to take a screenshot on the Samsung Galaxy S6، S6 edge

How To Take A Screenshot On The Samsung Galaxy S6، S6 Edge

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج سے سکرین شاٹ لینے کا طریقہ

سام سنگ گلیکسی ایس 6 اور ایس 6 ایج اینڈریوڈ کے جدید ترین موبائل ہونگے۔ ان کا براہ راست مقابلہ ایپل کے آئی فون 6، ایچ ٹی سی، ایل جی، سونی اور شومی وغیرہ سے ہو گا۔بہترین سکرین ڈیزائن کی وجہ سے ان میں سکرین شاٹ لینے کا طریقہ ذرا سا مختلف ہے مگر سکرین شاٹ لینے کا طریقہ اتنا ہی آسان ہے جتنا دوسرے اینڈریوڈ فونز کا۔

(جاری ہے)


سکرین شاٹ لینے کے لیے سامنے موجود بڑے گول ہوم والے بٹن کو پاور / لاک کی بٹن کے ساتھ دبانا پڑے گا۔ اس کے ساتھ ہی چھوٹی سی کلک کی آواز سنائی دے گی، اینی میشن چلے گی اور سکرین شاٹ اڑتا ہوا ظاہر ہوگا۔اس کے بعد سکرین شاٹ نوٹیفیکیشن ڈراپ ڈاؤن میں ظاہر ہو گا اور خود بخود گیلری میں محفوظ ہو جائے گا۔ جہاں سے اسے ایڈٹ اور شیئر کا جا سکے گا۔

تاریخ اشاعت: 2015-03-24

More Technology Articles