How to Write a Canned Response on Gmail

How To Write A Canned Response On Gmail

جی میل پرپہلے سے لکھا ہوا ای میل جواب دینے کا طریقہ

روزانہ موصول ہونے والی بے شمار ای میلز کو جواب دینا مشکل ہو جاتا ہے اور اکتاہٹ کا سا احساس ہوتا ہے۔ مگر جی میل نے اب یہ مسئلہ حل کر دیا ہے۔اب جی میل کے ذریعے آپ پہلے سے لکھے ہوئے جواب کی مدد سے ایک سے زیادہ ای میلز کا جواب دے سکتے ہیں۔

1۔ سب سے پہلے اپنے ان بوکس کے ہوم پیچ پر اوپری سائیڈ پر دائیں طرف موجود ٹولز کی سیٹنگ پر جائیں۔




2۔ یہاں سے لیب ٹیب کو چنیں
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/canned-2.jpg


3 ۔اب Canned Responses. کو چنیں اور اس کی خصوصیت کو enable کریں۔
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/canned-3.jpg


4 ۔

(جاری ہے)

اب اپنے ان بوکس میں واپس جائیں اور ان ای میلز کو چنیں جنہیں آپ کینڈ جواب میں بھیجنا چاہتے ہیں۔اپنی مرضی کا جواب لکھیں جسے ـ’ “Thanks!” یا “Ill email you back!” ۔پھر نیچے دائیں طرف موجود arrow کے نشان کو چنیں۔
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/canned-4.jpg


آپ کینڈ جواب تخلیق کرنے کا آپشن دیکھیں گے۔
http://photo-cdn.urdupoint.com/technology/images/canned-5.jpg


6۔ بائیں جانب سے ایک ونڈو سامنے آئے گی اور جواب کو محفوظ کرنے کا آپشن دے گی۔ نئے کینڈ جواب کے آپشن کو چنیں، ایک ونڈو سامنے آئے گی اور اس کے لیے کوئی نام تجویز کرنے کو کہے گی۔ نام تجویز کرنے کے بعد ok کا بٹن دبا دیں۔
http://cdn.urdupoint.com/technology/images/canned-6.jpg?


7۔ اب آپ کا جواب محفوظ ہوگیا ہے۔ جب بھی کینڈ جواب دینا ہو سٹیپ نمبر 4 کو ذہن میں رکھتے ہوئے پہلے سے محفوظ یا نیا جواب لکھ کر بھیج دیں۔

تاریخ اشاعت: 2014-03-06

More Technology Articles