Sent Friend Requests on Facebook

Sent Friend Requests On Facebook

فیس بک پر آپ نے کس کس کو فرینڈ ریکوئسٹ بھیجی اور اس نے آپ کو لفٹ ہی نہیں کرائی؟

فیس بک کے اس پیج کو وزٹ کر کے آپ کو کافی تکلیف ہوگی۔ ظاہر ہے جب آپ کسی کو بڑے چاؤ کے ساتھ فرینڈ ریکوئسٹ بھیجیں اور وہ لفٹ نہ کرائے تو تکلیف تو ہوگی۔

(جاری ہے)


فیس بک کے صارفین یہاں کلک کر کے وہ تمام فرینڈ ریکوئسٹس دیکھ سکتے ہیں جو ابھی تک قبولیت کا شرف حاصل نہیں کر سکیں۔ اب یہ آپ پر ہے کہ آپ لوگوں کو یاد دہانی کرا کر ریکوئسٹ قبول کراتے ہیں یا پھر غصے میں آکر تمام ریکوئسٹس کینسل کرتے ہیں۔

تاریخ اشاعت: 2016-08-04

More Technology Articles