ise of the Tomb Raider PS4 Release

Ise Of The Tomb Raider PS4 Release

رائز آف ٹامب ریڈر پی ایس 4 کی تاریخ اجراء

پلے سٹیشن 4 کے چاہنے والوں کے لیے ایک بری خبر، رائزآف دی ٹامب ریڈر اب 10 نومبر 2015 کو ریلیز نہیں کی جائے گی۔کچھ بلاگزاور ویب سائٹس پر خبریں گردش میں ہیں کہ رائز آف دی ٹامب ریڈر 2016 کی آخری سہ ماہی میں لانچ کی جائے گی۔

(جاری ہے)


انٹر نیٹ پر جس ذریعے سے یہ خبر لیک ہوئی ہے، یہ وہی ذریعہ ہے جس نے پہلے ڈارک سول 3(Dark Souls 3) کے حوالے سے خبر فراہم کی تھی، اس لیے لگتا تو یہی ہے کہ اس خبر میں کچھ نہ کچھ سچائی ہے۔
اس خبر کے سچا یا افواہ ہونے کے لیے شاید چند ہفتوں کا نتظار کرنا پڑے، صحیح صورت حال سامنے آ جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-06-29

More Technology Articles