Super Mario Run Available on Android

Super Mario Run Available On Android

سپر ماریو رن اب اینڈروئیڈ پر بھی دستیاب

سپر ماریو رن(Super Mario Run) کو آئی او ایس کے 3 ماہ بعد اینڈروئیڈ کے لیے پلے سٹور پر لانچ کر دیا ہے۔
آئی او ایس کے لیے گیم کا ورژن 2.0 بھی لانچ کر دیا گیا
سپر ماریو رن فار اینڈروئیڈ میں آئی او ایس ایپ کی طرح پہلے چار لیول یا سٹیج ہی مفت ہے۔ اس کے بعد باقی گیم کھیلنے کےلیے صارفین کو 9.99 ڈالر ادا کرنے پڑیں گے۔
یہ گیم اینڈروئیڈ پر 78 ملین بار ڈاؤن لوڈ ہو چکی ہے۔

ان 78 ملین میں سے 5 فیصد نے پریمیم ورژن بھی خریدا ہے۔

(جاری ہے)

گیم میں آٹو رن کا فیچر بھی شامل کیا گیا ہے، جس سے صارفین کےلیے گیم کھیلنا اور بھی آسان ہو جاتا ہے۔
اینڈروئیڈ پر گیم متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ کمپنی نے آئی او ایس پر اس گیم کا ورژن 2.0 بھی لانچ کر دیا ہے۔ نئے ورژن میں زیادہ مفت مواد اور نئے کیریکٹر شامل کیے گئے ہیں۔
اینڈروئیڈ صارفین پلے سٹور سے اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔
آئی او ایس صارفین ایپ سٹور سے اس گیم کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں۔

تاریخ اشاعت: 2017-03-24

More Technology Articles