Technology News In Urdu - Page 2

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

ویوو Y17s اب نئے اور منفرد رنگ Diamond Orange میں دستیاب

پاکستان میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس دوبارہ معطل ہو گئی 3 دن کی بندش کے بعد پیر کی شب کو ملک میں ایکس (سابقہ ٹوئٹر) کی سروس صرف چند منٹوں کیلئے بحال ہوئی

ٹیکنو نے اسپارک20سیریز کیلئے ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر نسیم شاہ کو برانڈ ایمبسیڈر مقرر کردیا پاکستان کے معروف اسمارٹ فون برانڈ ٹیکنو نے پاکستان کے نوجوان ابھرتے ہوئے فاسٹ بالر نسیم شاہ کو اسپارک 20سیریز کیلئے برانڈ ایمبسیڈر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے

تحریک انصاف کی ویب سائٹ اور ہیلپ لائن کو بلاک کر دیا گیا ووٹرز کی آگاہی کیلئے قائم کی گئی ہیلپ لائن بلاک کیے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے نئی ہیلپ لائن لانچ کر دی

سیف سٹیز اتھارٹی نے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل چلانے والوں کو ٹریس کرنے کا سافٹ ویئر تیار کر لیا پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کے سی سی ٹی وی کیمرے سافٹ ویئر کی مدد سے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکلز چلانے والوں کی نشاندہی کریں گے، ٹریس ہونے والے بغیر ہیلمٹ موٹر سائیکل سواروں کو جرمانہ عائد ہو گا

مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت نئی ٹیکنالوجی بجلی کاپائیدار اور قابلِ تجدید متبادل پیش کر سکتی ہے،سائنسدان

Sparx اسمارٹ فون نے نامور فنکارہ ماہرہ خان کو Edge سیریز کا نیا برانڈ ایمبیسڈر مقررکردیا ہے۔ ماہرہ خان Sparx اسمارٹ فونز کے برانڈ ایمبیسڈرز کی کہکشاں میں شامل ہو گئی ہیں۔

مائیکروسافٹ کی بورڈ میں 30 سال بعد ایک بٹن کا اضافہ کوپائلٹ-کی کے نام سے بٹن کو کی بورڈ میں شامل کر لیاگیا،رپورٹ

ای آکشن ایپ کے ذریعے موٹرسائیکل اور کاروں کے پرکشش نمبروں کی آن لائن آکشن کیلئے رجسٹریشن شروع

پی آئی ٹی بی کے وضع کردہ نئے سسٹم کے تحت صوبہ بھر میں یکم دسمبر سے اب تک 26 لاکھ نئے لرنر ڈرائیونگ لائسنس جاری کیے جا چکے، چیئرمین پی آئی ٹی بی فیصل یوسف

Records 17 To 32 (Total 7867 Records)