Technology News In Urdu - Page 252

Latest Technology news in Urdu ٹیکنالوجی کی خبریں - Read updates about mobile phones, computers, mobile apps, social media and Internet. Full Urdu coverage on all tech related news.

ٹیکنالوجی کی خبریں‎

برطانیہ ،ْآن لائن ٹیکسی سروس کا ڈیٹا چوری ہونے کا انکشاف وقوعہ کے وقت وہ امریکی ریگولیٹرز کے ساتھ علیحدہ رازداری خلاف ورزیوں سے متعلق مذاکرات میں مصروف تھے قانونی طور پر ریگولیٹرز اور ان ڈرائیورز کو رپورٹ کرنیکی ضرورت تھی جن کے لائسنس نمبر ہیک ہوئے تھے ،ْ کمپنی کا بیان

چین کی سوشل نیٹ ورک حصص میں امریکہ پر برتری چینی سوشل نیٹ ورک سائٹ ٹینسینٹ دنیا کی 5بڑی کمپنیوں کی فہرست میں شامل

زونگ4G کی مفت واٹس ایپ آفر سے صارفین کیلئے لامحدود رابطہ 4G کی بہترین سروسز کی بدولت دنیا بھر سے رابطے میںرہتے ہیں، ماہم درد، ڈائریکٹر سٹریٹجی زونگ4G

سب سے 'سستا' اینڈرائیڈ اسمارٹ فون نوکیا 2 کو پاکستان میں باضابطہ طور پر متعارف کرا دیا گیا

چین نے سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا

گوگل میپ اب اور زیادہ بہتر انداز میں نئے آئکونز اور رنگوں کے ساتھ متعارف میپ میں تبدیلی سے صارف کو خوشگوار احساس ملتا ہے،مطلوبہ جگہ کی تفصیلات بہ آسانی حاصل کر لیتا ہے،رپورٹ

چین میں سوشل میڈیا میں بھی امریکہ کو پیچھے چھوڑ دیا سوشل میڈیا اور گیمنگ کی بڑی کمپنی ٹینسینٹ نے امریکی سوشل نیٹ ورک کمپنی فیس بک کو بازار حصص میں پیچھے چھوڑ دیا

چین ہائی ٹیک ریل کار چلانے میں کامیاب، ریل کار ماحول دوست قرار، ٹریک مختلف سینسر سے آراستہ،300افراد کی گنجائش کیساتھ رفتار 70 کلو میٹر فی گھنٹہ

لندن میں بسوں کا ایندھن قہوے سے تیار کیا جائیگا

دنیا کا مقبول ترین مشروب کافی کاگاڑیوں میں بطورا یندھن استعمال نیا بائیو فیول کافی کے تیل پر مشتمل ، لندن میں بسوں کو ایندھن فراہم کرنے والی سپلائی چین میں اضافہ کیا جائے گا،بیان

Records 4017 To 4032 (Total 7867 Records)