Menu
فہرست مرکزی صفحہ اسلام شاعری اردو کہانیاں گاڑیاں اور موٹرسائیکل شوبز صحت انٹرویوز سیاسی کامیاب پاکستان کھیل ٹینکنالوجی اور گیجیٹس پاکستان وائرل مزاحیہ فیچرڈ

پاکستان کے نامور کارٹون نگار صابر نظر کے ساتھ انکی پینٹ کی گئی دیوار کنارے ملاقات

یہ ویڈیو یوٹیوب پر دیکھنے کیلئے یہاں پر کلک کیجئے
اخبار میں چھپنے والے کارٹون تو ہم سب دیکھتے ہیں، مگر یہ کارٹون کیسے بنائے جاتے ہیں؟ پاکستان کے نامور کارٹون نگار صابر نظر کے ساتھ انکی پینٹ کی گئی دیوار کنارے ملاقات. دیکھئے کیسے پاکستان کے خوبصورت رنگ دیوار پر اتارے گئے نوٹ : کسی بھی ویڈیو میں افراد کے خیالات سے متفق ہونا ادارے کے لیئے لازمی نہیں ہے۔