English

ہسپتالوں میں عام مریضوں کو کورونا کا مریض بنائے جانے کا انکشاف

منگل 2 جون 2020

ہسپتالوں میں عام مریضوں کو کورونا کا مریض بنائے جانے کا انکشاف لاہور کے ہسپتالوں میں مریض کیوں نہیں لیے جارہےڈاکٹر عاطف چودھری، پیٹرن YDA پنجاب اور سینئر ہیلتھ رپورٹر ابن علی اشرف کےانکشافات،فرخ شہباز وڑائچ کے ساتھ براہ راست

مزید ویڈیوز

اپنے خیالات کا اظہار کیجئے